Saturday, May 11, 2024

ہالی وڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری
November 12, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ایڈونچر، تھرل اور ناقابل یقین مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم گہرے پانیوں میں محفوظ خزانے کی کھوج کے گرد گھومتی ہے، جانبازوں کا گروپ مشن مکمل کرنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتا ہے۔

فلم آندہ سال 18 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔