Tuesday, April 16, 2024

ہالی وڈ سٹار بن سٹلراوراوون ولسن کی  پیرس فیشن ویک میں شرکت

ہالی وڈ سٹار بن سٹلراوراوون ولسن کی  پیرس فیشن ویک میں شرکت
March 11, 2015
یرس(ویب ڈیسک)ہالی وڈ فلم زولینڈر ٹو کے اداکار بن سٹلر اور اوون ولسن نے پیرس فیشن ویک میں شرکت کی ۔ ہالی ووڈ اداکارجونہی ریمپ پر اتر کرسامنے آئے تو سب دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ ایکشن سے بھرپور فلم اگلے سال ریلیز ہوگی اداکاروں نے ملبوسات کی نمائش کے ساتھ اپنی فلم کو بھی پرموٹ کیا۔ پیرس فیشن ویک پورے آب و تاب کے ساتھ فیشن کی دنیا میں نت نئے انداز متعارف کروارہاہے۔