Friday, April 19, 2024

ہالی وڈ تھرلر فلم’’بک اسکن‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ تھرلر فلم’’بک اسکن‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا
April 25, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ تھرلر فلم’’بک اسکن‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

پراسرار جنگل میں ہونے والی زندگی اور موت کی جدوجہد کو موضوع بنایا گیا ہے ہالی وڈ تھرلر بک اسکن میں جو 20 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

1820ء  میں پراسرار جنگل میں پیش آنے والے واقعہ کے پس منظر پر مبنی فلم میں گمشدہ نوجوان کی تلاش کو موضوع بنایا گیا ہے، جس کو کھوجنے کے لئے ایک جنگجو نکلتا ہے، جسے سفر میں قدم قدم پر موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ہمت اور عزم میں کوئی کمی نہیں آتی۔