Friday, April 19, 2024

ہالی ووڈ ہارر فلم‘‘ گریٹل اینڈ ہانسل ’’ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ ہارر فلم‘‘ گریٹل اینڈ ہانسل ’’ کا نیا ٹریلر ریلیز
January 3, 2020
لاس اینجلس (92 نیوز) جرمن لوک داستان پر مبنی ہالی ووڈ ہارر فلم ‘‘ گریٹل اینڈ ہانسل ’’ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جرمن لوک داستان پر مبنی ہاررفلم میں جنگل میں بھٹکنے والے کمسن لڑکے کا سامنا ہوتا ہے ایک بھوت سے اور وہاں سے خوف و دہشت کی نئی داستان جنم لیتی ہے۔ جرمن لوک داستان پر مبنی یہ ہالی ووڈ ہارر فلم ‘‘ گریٹل اینڈ ہانسل ’’ 31 جنوری کو ریلیز ہوگی۔