Thursday, April 25, 2024

ہالی ووڈ کی ڈراما اور مسٹری سے بھرپور سائنس فکشن فلم گلاس کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ڈراما اور مسٹری سے بھرپور سائنس فکشن فلم گلاس کا نیا ٹریلر جاری
November 15, 2018
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ڈراما اور مسٹری سے بھرپور سائنس فکشن فلم گلاس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں سیکیورٹی گارڈ چوبیس شخصیات کے حامل ایک شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ فلم اٹھارہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس کے علاوہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلمBacktraceکا پہلا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔ فلم  آئندہ ماہ  14 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔