Friday, March 29, 2024

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ سپیس جیم: اے نیو لیگیسی ‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ سپیس جیم: اے نیو لیگیسی ‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
June 10, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ سپیس جیم: اے نیو لیگیسی ‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔

باسکٹ بال کھلاڑی کا شرارتی کارٹونز کیساتھ ایڈونچر، ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’سپیس جیم: اے نیو لیگیسی‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔

مزاح سے بھرپور فلم 16 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔