Tuesday, April 23, 2024

ہالی ووڈ کی نئی فلم اسپائیڈر مین نو وے ہوم کا رنگا رنگ پریمیئر شو

ہالی ووڈ کی نئی فلم اسپائیڈر مین نو وے ہوم کا رنگا رنگ پریمیئر شو
December 15, 2021 ویب ڈیسک

کیلیفورنیا (92 نیوز) ہالی ووڈ کی نئی فلم اسپائیڈر مین نو وے ہوم کا کیلیفورنیا میں رنگا رنگ پریمیئر شو ہوا۔

شیطانی طاقتیں دنیا کو تباہ کرنے کیلئے زمین پر اتر آئیں لیکن یہاں ان کا پالا  اسپائیڈر مین سے  پڑا گیا۔ یہ ہے  مرکزی خیال ہالی وڈ کی نئی فلم اسپائیڈر مین نو وے ہوم  کا چجس کا رنگا رنگ پریمیئر شو کیلی فورنیا میں منعقد ہوا۔

اداکار  ٹام  ہالینڈ فلم میں  سپر  ہیرو کا  کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایکشن  سے بھر پور  فلم جمعہ کو ریلیز ہو گی۔