Friday, March 29, 2024

ہالی ووڈ کی سپر ہیروفلم آنٹ مین کا کلپ ریلیز

ہالی ووڈ کی سپر ہیروفلم آنٹ مین کا کلپ ریلیز
July 16, 2015
لاس اینجلس(92نیوز)ہالی ووڈ کی سپرہیروفلم آنٹ مین کاکلپ ریلیزکر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈکی سپرہیروفلم آنٹ مین کاکلپ جاری کردیاگیا ہے ،فلم امریکا میں کل ریلیز کی جارہی ہے۔ ہالی ووڈکی سپرہیروفلم آنٹ مین کے کلپ کومداحوں نے بے حدپسندکیا ہے کلپ میں فلم  کے مرکزی کردارپاؤل راڈکوجھیل سے بھاگتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔ پیٹن ریڈکی ہدایت کاری میں بننے  والی اس سپرہیروفلم میں ایونجی لن  لیلی،کورے اسٹول اورمائیکل ڈگلس سمیت دیگر اداکارجلوہ گرہیں۔ فلم امریکا بھرمیں کل ریلیز کی جارہی ہے،فلم بین آنٹ مین کے شدت سے انتطارکررہے ہیں۔