Thursday, March 28, 2024

ہالی ووڈ کی آئندہ فلم کا خیالی کردار بمبل بی حقیقت بن گیا

ہالی ووڈ کی آئندہ فلم کا خیالی کردار بمبل بی حقیقت بن گیا
November 14, 2018
لاس اینجلس( 92 نیوز) ہالی ووڈ کی آئندہ فلم کا خیالی کردار بمبل بی حقیقت بن گیا۔ بمبل بی شمال مغربی چین کے علاقے شانشی میں ہوانیوالی ہارڈ ٹیک نمائش میں گھومتا پھرتا رہا، روبوٹ بنا یہ انسان پوری نمائش میں لوگوں کی توجہ مرکز بنا رہا۔ یہ ہی نہیں بلکہ  بمبل بی کی طرح دکھنے والے اس روبوٹ نما انسان نےاپنے  ڈانس مووز کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔