Monday, May 13, 2024

ہالی ووڈ کا واک آف فیم اطالوی برانڈ کے واک آف فیشن میں تبدیل

ہالی ووڈ کا واک آف فیم اطالوی برانڈ کے واک آف فیشن میں تبدیل
November 4, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کا واک آف فیم اطالوی برانڈ کے واک آف فیشن میں تبدیل ہوگیا۔

خوبرو ماڈلز نے منفرد اور دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے، رنگا رنگ روشنیوں اور موسیقی کے تڑکے نے شو کو چار چاند لگا دیئے۔