Thursday, May 2, 2024

ہالی ووڈ ڈرامہ فلمMine 9کا سنسنی خیز نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ڈرامہ فلمMine 9کا سنسنی خیز نیا ٹریلر جاری
January 10, 2019
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ ڈرامہ فلمMine 9کا سنسنی خیز نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی کان میں پھنسے ایسے مزدوروں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دھماکے کے نتیجے میں آکسیجن سے محروم ہو جاتے ہیں۔ دوسری طرف خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم THE PRODIGY  کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم رواں سال 8 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔