Friday, April 19, 2024

ہالی ووڈ مووی ’’ دی آئس روڈ ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ مووی ’’ دی آئس روڈ ‘‘ کا ٹریلر جاری
June 7, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ مووی ’’ دی آئس روڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ 

ہالی ووڈ مووی ’’ دی آئس روڈ ‘‘ میں ملبے تلے دب جانے والے کان کنوں کو بچانے کے مشن کو موضوع بنایا گیا ہے، جس میں برف سے جمے سمندر پر تین سو میل کا مشکل ترین سفر کو دکھایا جائے گا۔

سسپنس اور تھرل سے بھرپور یہ ہالی ووڈ فلم 25 جون کو ریلیز ہوگی۔