Thursday, March 28, 2024

ہالی ووڈ مووی اسکیپ پلان ،2ہیڈیز کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ مووی اسکیپ پلان ،2ہیڈیز کا پہلا ٹریلر جاری
May 16, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ بلاک بسٹر مووی  اسکیپ پلان کی اگلی مووی اسکیپ پلان ،2ہیڈیز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا۔ ہالی وڈ کے ایکشن سٹار سلویسٹر سٹالون کی نئی فلم 29 جون کو ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کے پہلے پارٹ نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا گیا ، فلمی پنڈتوں کے مطابق  فلم کا دوسرا حصہ بھی  شائقین کی امیدوں پر پورا اترے گا۔