Friday, March 29, 2024

ہالی ووڈ فینٹسی تھرلر فلم Replicas کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فینٹسی تھرلر فلم Replicas کا ٹریلر جاری
December 20, 2018
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ فینٹسی تھرلر فلم Replicas کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ فلم ایک ایسے سائنسدان پر بنائی گئی ہے جوٹریفک حادثے میں ہلاک ہونیوالے اپنے خاندان کو واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ فلم آئندہ سال گیارہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔