Thursday, March 28, 2024

ہالی ووڈ فلم لواینڈ مرسی کاپریمیئرشو،فلم کی کاسٹ اورہدایت کارکی شرکت

ہالی ووڈ فلم لواینڈ مرسی کاپریمیئرشو،فلم کی کاسٹ اورہدایت کارکی شرکت
June 3, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈفلم لواینڈمرسی کاامریکا میں رنگارنگ پریمیرشوہواجس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی فلم پانچ جون کو سینما  گھروں کی زینت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق بل پوہلڈکی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی ووڈکی رومانوی فلم لواینڈمرسی کالاس اینجلس میں پریمئیرشوہوا پریمئیرشومیں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی اورریڈکارپٹ پرگروپ فوٹوبنواتے رہے۔ فلم کی کاسٹ میں پاؤل ڈانو،بریٹ ڈیورن اورایلزبتھ بنکس سمیت دیگرشریک تھے ۔