Wednesday, May 8, 2024

ہالی ووڈ فلم رابن ہڈ کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ فلم  رابن ہڈ کی نئی جھلکیاں جاری
October 29, 2018
لاس اینجلس( 92 نیوز) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’رابن ہڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ یہ فلم مشہور زمانہ کردار رابن ہْڈ کے گرد گھوم رہی ہےجس میں رابن ہڈ ظالم حکمران کے خلاف جنگ کا اعلان کردیتا ہے۔ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 21نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔