Wednesday, May 8, 2024

ہالی ووڈ فلم ‘‘ دی لاسٹ فل میزر ’’ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم ‘‘ دی لاسٹ فل میزر ’’ کا نیا ٹریلر ریلیز
January 17, 2020
لاس اینجلس (92 نیوز) ویتنام جنگ کے دوران پیش آنے والے سچے واقعے پر بنی ہالی ووڈ فلم ‘‘ دی لاسٹ فل میزر ’’ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں سباسٹین دسٹان، کرسٹوفر پلمر، سیموئل پی جیکسن نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ جنگی مناظر سے بھرپور فلم 24جنوری کو ریلیز ہوگی۔