Thursday, March 28, 2024

ہالی ووڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا ٹریلر جاری
December 27, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ایکشن اور سسپنس پرمبنی فلم کی کہانی 5 بلین ڈالر کا خزانہ حاصل کرنے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم آئندہ سال 28 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔