Sunday, September 8, 2024

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم بیونڈ وائٹ اسپیس کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم بیونڈ وائٹ اسپیس کا پہلا ٹریلر جاری
November 30, 2018
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم بیونڈ وائٹ اسپیس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم چودہ دسمبر کو ریلیز ہو گی۔ دوسری طرف ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم tall tales کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا۔ فلم آئندہ سال 11 جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔