ہالی ووڈ تھرل فلم دی للا بائی کا پہلا ٹریلر جاری
نیو یارک ( 92 نیوز ) رونگٹے کھڑے کردینے والے مناظر پر مبنی ہالی ووڈ تھرل فلم دی لُلابائی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم کی کہانی ایک خاتون پر مبنی ہے، جو اپنے نومولود بیٹے کو شیطانی طاقتوں سے بچانے کیلئے ان سے ٹکرا جاتی ہے ۔
امید کی جا رہی ہے کہ فلم رواں سال کے اوائل میں ریلیز کی جائے گی ۔