Tuesday, April 16, 2024

ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹریلر جاری
November 8, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ ایکشن مووی گرینڈ آئل کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم میں اداکار نکولس کیج نے ایسے نوجوان باپ کا کردار نبھایا ہے جسے قتل کے الزام کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ خود کو بیگناہ ثابت کرنے کیلئےاس کی تگ ودو فلم کا حصہ ہے۔ مووی 6 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔