Thursday, March 28, 2024

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا نیا ٹریلر جاری
January 16, 2020
 لاس انجلس (92 نیوز) کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا  نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ ، اینی میٹڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘ ، ٹریلر فلم میں نٹ کھٹ خرگوش اپنی نان اسٹاپ شرارتوں سے سب کی ناک میں دم کرتا نظر آئے گا۔ فلم 19 مارچ کو ریلیز ہو گی۔