Thursday, March 28, 2024

ہالی ووڈ اسٹار سلمیٰ ہائیک 52برس کی ہو گئیں

ہالی ووڈ اسٹار سلمیٰ ہائیک 52برس کی ہو گئیں
September 2, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز)  ہالی ووڈ اسٹار سلمیٰ ہائیک 52 برس کی ہو گئی ہیں۔ خوبرو اداکارہ خواتین پر گھریلو تشدد کےخلاف بھی سرگرم ہیں جبکہ انہیں  فلم فریدہ میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے پر  آسکر ایوارڈ بھی مل چکا ہے ۔ سلمیٰ ہائیک دو ستمبر 1966 کو پیدا ہوئیں انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز  میکسیکو  میں ٹیلی ویژن اسکرین سے کیا۔ سلمیٰ ہائیک 1991 میں ہالی ووڈ  میں چلی گئے اور  1995 میں شہرہ آفاق فلم ڈسپراڈو سے شہرت کی بلندیوں پر چلی گئیں ۔  انہوں نے 1996 میں  فلم ڈسک ٹل ڈان ، 1996 میں ڈوگما  اور 1999 میں وائلڈ وائلڈ ویسٹ میں اداکاری کےجوہر دکھائے ۔