Tuesday, April 16, 2024

ہارون اختر نے معاون خصوصی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا

ہارون اختر نے معاون خصوصی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا
February 14, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) ہارون اختر نے معاون خصوصی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ہارون اختر نے وزیر کے مساوی عہدہ مانگ لیا ہے۔ حکومت کی اقتصادی ٹیم نے وزیر کے مساوی عہدہ دینے کی مخالفت کردی، کہا ایک ہی شعبے میں وزیر کے مساوی دو عہدے نہیں ہو سکتے۔