Sunday, May 19, 2024

ہارون آباد : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

ہارون آباد : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک
April 24, 2016
ہارون آباد(92نیوز)ہارون آباد کے چک نمبر 142/6۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے چک نمبر 142/6r کے قریب چار ڈاکوؤں نے ناکے پر موجود پولیس پر فائرنگ کر دی ۔ پولیس پارٹی پر فائرنگ ہوتے ہیں پولیس نے ڈاکوؤں کو پیچھا شروع کر دیا ۔ ہارون آباد کے چک نمبر ایک سو بیالیس سکس آر کے قریب مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئےہیں جبکہ ان میں سے دو ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کو بھاگ نکلے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرار ہونے والے ڈاکوؤں کوپکڑنے کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔