Sunday, May 19, 2024

ہارر فلم ہیپی ڈیتھ ڈے کا باکس آفس پر راج برقرار

ہارر فلم ہیپی ڈیتھ ڈے کا باکس آفس پر راج برقرار
October 16, 2017

لاس اینجلس (92 نیوز) خوف اور دہشت سے بھرپور مناظر لیے ہارر فلم ہیپی ڈیتھ ڈے نے ریلیز ہونے کےصرف تین دن کے اندر اڑھائی ارب روپے سے زائد کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ جیسن بلم اور ریان ٹورک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جس کی سالگرہ کے دن ہی خطرناک شیطانی مخلوق اس کی جان لینے کے درپے ہوجاتی ہے۔