Thursday, March 28, 2024

ہارر فلم ’’ اے قوائیٹ پلیس‘‘ کا دوسرا سیکوئل باکس آفس پر چھا گیا

ہارر فلم ’’ اے قوائیٹ پلیس‘‘ کا دوسرا سیکوئل باکس آفس پر چھا گیا
June 14, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’ اے قوائیٹ پلیس‘‘ کا دوسرا سیکوئل باکس آفس پر چھا گیا۔

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن، ہارر فلم ’’ اے قوائیٹ پلیس‘‘ کے دوسرے سیکوئل کو باکس آفس پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے، مزید ایک کروڑ 17 لاکھ ڈالرکا بزنس کرلیا۔

خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اب تک مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ کی کمائی کرچکی۔