Monday, May 6, 2024

ہاتھی کو سلانے کیلئے لوری کا استعمال

ہاتھی کو سلانے کیلئے لوری کا استعمال
October 20, 2018
کیرالا( 92 نیوز) اکثر نیند نہ آنے پرچھوٹے بچوں کو لوری سنائی جاتی ہے کچھ ایسا   ہی ہوا بھارتی ریاست کیرالا میں ۔ بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والا یہ شخص سارے دن کے کام کاج کے بعد نہ صرف اپنے ہاتھی کو پیار سے سہلا رہاہے بلکہ اسے سلانے کیلئے لوری بھی سنا رہاہے۔