Sunday, May 19, 2024

ہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا خطرناک مظاہرہ

ہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا خطرناک مظاہرہ
July 17, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) ہاتھوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنا مشکل ہی نہیں خطرناک بھی ہے ، لیکن چینی نوجوانوں نے یہ خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے عالمی ریکارڈ بناڈالا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والے گینز ورلڈ ریکارڈ اسپیشل شو کے موقع پرفین کونگ کونگ نے ہتھیلیوں کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا منفرد کرتب پیش کیا۔ اس موقع پرفین نے محض 31اعشاریہ7سیکنڈز میں40سیڑھیاں چڑھ کراپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروالیا۔