Tuesday, May 7, 2024

ہاتھوں سے معذور شخص نے پیٹنگ کر کے سب کو حیران کردیا

ہاتھوں سے معذور شخص نے پیٹنگ کر کے سب کو حیران کردیا
April 28, 2018
ہیوسٹن( 92 نیوز) کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔ لندن میں ایک شخص نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور مصوری کو اپنا مقام بنا لیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والا معذور شخص اپنے پیروں سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور پیر میں برش اور کریڈٹ کارڈز پکڑ کر خوبصورت تصاویر بنا لیتا ہے۔