Saturday, April 20, 2024

ہائرایجوکیشن پنجاب نے نجی کالجز و یونیورسٹیز میں چھٹیوں کااعلان کر دیا

ہائرایجوکیشن پنجاب نے نجی کالجز و یونیورسٹیز میں چھٹیوں کااعلان کر دیا
June 1, 2016
لاہور(92نیوز)محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے نجی کالجزو یونیورسٹیز میں چھٹیوں کا اعلان کر دیاچھٹیاں اب 4 جون کی بجائے یکم جون سے ہوں گی۔ تفصیلات کےمطابق آج سے تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹریز میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نےگرمیوں کی  چھٹیوں کا اعلان کر دیا  ہے۔ تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں پہلے 4جون کو چھٹیاں ہونا تھیں لیکن اب 1 یکم جون بروز بدھ آج سے ہوں گی جبکہ سالانہ امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے، محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔