Saturday, April 27, 2024

ہا لی ووڈ کی ایڈونچراور کامیڈی سے بھرپور فینٹسی فلم "پین"کا نیا ٹریلرجاری

ہا لی ووڈ کی ایڈونچراور کامیڈی سے بھرپور فینٹسی فلم "پین"کا نیا ٹریلرجاری
April 20, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہا لی وو ڈ اداکار ہیو جیک مین کی ایڈونچراور کامیڈی سے بھرپور فینٹسی فلم "پین"کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ اداکار ہیوجیک مین نئی فلم "پین" میں خطرناک بحری قزاق کے روپ میں نظر آئیں گے۔ فلم کے نئے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہےپیٹر پین کے روپ میں ننھے اداکارلیوی مِلرجلوہ گر ہونگے۔ ہدایتکارجو رائٹ کے نت نئے جادوئی کمالات اور فینٹسی ورلڈ کی سیر پر مبنی یہ کامیڈی ایڈونچر فلم وارنر بروس کے تحت ستر ہ جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔