Sunday, May 19, 2024

گینگ آف فایئو پاکستان کیخلاف ہے، کوئی حادثہ ہوا تو یہ ذمہ دار ہوں گے: شیخ رشید

گینگ آف فایئو پاکستان کیخلاف ہے، کوئی حادثہ ہوا تو یہ ذمہ دار ہوں گے: شیخ رشید
October 16, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گینگ آف فایئو پاکستان کیخلاف ہے۔ کوئی حادثہ ہوا تو یہ لوگ ذمہ دار ہوں گے۔ پاکستان کو ہر صورت بچانا ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ختم نبوت قانون میں تبدیلی کوئی کلیریکل غلطی نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گئے جبکہ 26 کو مظفر گڑھ اور 27 کو ملتان میں عوامی مسلم لیگ پنڈال سجائے گئی۔