Thursday, May 2, 2024

گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری

گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری
December 7, 2018
لاس انجلس (92 نیوز) گیم آف تھرونز کے مداح ہو جائیں تیار۔ ایڈوانچر، ڈرامہ اور فینٹسی سے بھرپور گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ یہ سیزن اگلے سال اپریل میں ریلیز ہو گا۔ دوسری طرف ہالی  ووڈ کی نئی فلم  Run the Race کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم آئندہ سال 22 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔