Thursday, April 25, 2024

گیلانی عدالت پیش ہو سکتے ہیں تو نوازشریف کیوں نہیں؟عمران خان

گیلانی عدالت پیش ہو سکتے ہیں تو نوازشریف کیوں نہیں؟عمران خان
January 9, 2017

اسلام آباد (92نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی عدالت پیش ہو سکتے ہیں تو نوازشریف کیوں نہیں؟ قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔ وزیراعظم کو عدالت میں آ کر جواب دینا چاہیے۔ کپتان نے کہا طیبہ تشدد کیس میں ضرور انصاف ملے گا۔ جب کمزور طاقتور کے سامنے آتا ہے تو انصاف نہیں ملتا۔