Thursday, March 28, 2024

گھڑ سواری کا شوقین کتا

گھڑ سواری کا شوقین کتا
July 1, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) گھڑ سواری صرف انسانی شوق ہی نہیں بلکہ یہ کتا بھی گھڑ سواری کا شوقین  ہے۔ ویڈیو میں  نظر آنے والا یہ کتا روز اس  گھوڑے پر سواری کرتا ہے، یہی نہیں یہ کتا اور گھوڑا دونوں بہترین دوست بھی ہیں اور اکٹھے ہی رہتے ہیں۔ دونوں جانوروں کی دوستی اشرف المخلوقات کیلئے امن و آشتی سے  رہنے کا واضح پیغام ہے ۔