Sunday, April 28, 2024

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر مبینہ حملہ، فائرنگ میں اہلکار شہید

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر مبینہ حملہ، فائرنگ میں اہلکار شہید
December 6, 2021 ویب ڈیسک

گھوٹکی (92 نیوز) گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے پولیس چوکی پر مبینہ حملے میں فائرنگ کے نتیجے میں اہلکارسجاد ملک شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حملے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہو گئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔