Friday, April 26, 2024

  گھریلو ناچاقی پر سٹیج اداکارہ سنگم رانا پھندے سے جھول گئیں

   گھریلو ناچاقی پر سٹیج اداکارہ سنگم رانا پھندے سے جھول گئیں
December 6, 2015
لاہور(92نیوز)سندرکےعلاقےمیں سٹیج اداکارہ سنگم رانانےمبینہ طورپرگھریلوناچاقی کےباعث پھندہ لیکرخودکشی کرلی،پولیس نےلاش قبضہ میں لیکرہسپتال منتقل کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اہل خانہ کےمطابق سنگم راناگزشتہ رات سٹیج پرپرفارم کرکےگھرلوٹی، آج صبح اس کی لاش پنکھےسےلٹکتی ہوئی ملی ہے  پولیس نےموقع پرپہنچ کرلاش کواپنےقبضےمیں لیکرشواہداکٹھاکرنےشروع کردئیےہیں ۔ اداکارہ کی لاش کوپوسٹمارٹم کےلیےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس نےشبہ ظاہرکیاہےکہ اداکارہ نےخودکشی نہیں کی بلکہ اسےقتل کیاگیا،تاہم حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کےبعدسامنےآئیں گے۔