Thursday, April 25, 2024

گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ، ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور

گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ، ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور
December 21, 2020

فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور ہو گئی۔

عدالت کی جانب سے تینوں ملزمان کو پچاس پچاس ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیا گیا۔ متاثرہ بچی صدف تاحال چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔