Monday, May 13, 2024

گھبرانا نہیں ہے، شعیب اختر کا بابر اعظم کو مشورہ

گھبرانا نہیں ہے، شعیب اختر کا بابر اعظم کو مشورہ
October 24, 2021 ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بابر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا گھبرانا نہیں ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بابراعظم کو بڑا مشورہ دے ڈالا۔ ٹوئٹ کرتے کہتے بابر آج اہم بات یہ کہ سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔