Wednesday, April 24, 2024

گوگل نے متوسط طبقے کے صارفین کیلئے کروم آپریٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا

گوگل نے متوسط طبقے کے صارفین کیلئے کروم آپریٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا
June 2, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے متوسط طبقے کے صارفین اور سکولوں کے لیے کروم آپریٹنگ سسٹم والے کمپیوٹر مارکیٹ میں لانے کا اعلان کیا ہے۔ کروم بٹ نامی یہ کمپیوٹر ایک بڑی میموری سٹک جیسے ہیں جنہیں ٹی وی اور مانیٹرز کی پورٹ میں لگا کر کمپیوٹرز میں بدلا جا سکتا ہے۔ یہ کروم بک لیپ ٹاپ 150 ڈالر میں دستیاب ہوں گے جن کی بدولت زیادہ سے زیادہ طلبہ کو کمپیوٹر کی سہولت میسر آئے گی۔