Monday, September 16, 2024

گوگل نے آج کا گوگل ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی کے نام کردیا

گوگل نے آج کا گوگل ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی کے نام کردیا
August 14, 2016
  لاہور(92نیوز)گوگل نے آج کا گوگل ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی کے نام کردیا، پاکستان کے سترویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کرایا ہے ۔ اس سال گوگل نے جشن آزادی کی مبارکباد دینے کے لیے ڈوڈل میں  پاکستانی ثقافت کو شامل کیا ہے۔ پاکستانی شہری جیسے ہی گوگل آن کریں گے ، گوگل انہیں جشن آزادی کا پیغام دے گا۔