Friday, April 19, 2024

’’گورڈز‘‘ چینی ثقافت میں خوشیوں کی علامت

’’گورڈز‘‘  چینی ثقافت میں خوشیوں کی علامت
December 8, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) کدو کی طرح دِکھنےوالی یہ چیزیں دراصل چینی ثقافت میں خوشیوں کی علامت رکھتی ہیں۔ گورڈز نامی ان اشیاء کو  رنگنے کا کام 1980میں شروع ہواتھا۔ جس کے بعد سے اب تک ان گورڈز پر ایسی تصاویربنائی جاتی ہیں کہ دیکھنے والا داد دیےبغیر نہیں رہ سکتا۔ حال ہی میں انہیں مختلف رنگ کی پتیوں سے رنگین بنانےکا کام شروع کیاجاچکاہے۔