Monday, September 16, 2024

گورنرہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا عمل شروع، جنگلہ لگایا جائے گا

گورنرہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا عمل شروع، جنگلہ لگایا جائے گا
December 2, 2018
لاہور( 92 نیوز ) حکومت نے عوامی انداز اپناتے ہوئے گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا عمل شروع کر دیا۔ مزدوروں نے خاردار تاریں ہٹاکر دیوار توڑنے کا عمل شروع کر دیا،دیوار مسمار کرنے کے بعد خوبصورت آہنی جنگلا لگایا جائے گا ۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ  گورنر ہاؤس کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھلے ہیں۔