Friday, April 19, 2024

گورنر پنجاب چودھری سرور نے بادشاہی مسجد میں عید کی نماز ادا کی

گورنر پنجاب چودھری سرور نے بادشاہی مسجد میں عید کی نماز ادا کی
May 13, 2021

لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے بادشاہی مسجد میں عید کی نماز ادا کی، کہا کہ، عید کی خوشیوں میں فلسطین کے مسلمانوں کو یاد رکھنا ہوگا۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے مزید کہا کہ اللہ کشمیر کی مسلمانوں کو بھی آزادی نصیب فرمائے۔