Wednesday, May 8, 2024

گورنر سندھ عمران اسماعیل قومی تاریخ سے ناواقف، لیاقت علی کی جائے شہادت کراچی قرار دے دی

گورنر سندھ عمران اسماعیل قومی تاریخ سے ناواقف، لیاقت علی کی جائے شہادت کراچی قرار دے دی
October 16, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل قومی تاریخ سے ناواقف نکلے۔ لیاقت علی کی جائے شہادت کراچی قرار دے دی۔

 انہوں نے کہا لیاقت علی خان فرزند کراچی ہیں۔ کراچی میں ہی ان کی شہادت ہوئی۔ لیاقت علی کا قاتل تو مر گیا لیکن سازش کرنے والے آج تک نہیں پکڑے گئے۔ کراچی شہر کو بدامنی سے پی ٹی آئی نے نکالا۔