Friday, April 26, 2024

گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات، کورونا کے حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کا فیصلہ

گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات، کورونا کے حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کا فیصلہ
June 20, 2020

لاہور ( 92 نیوز) گورنر اور وزیر اعلیٰ  پنجاب کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں کورونا سے بچاؤ کے لئے اقدامات کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

چودھری سرور کا کہنا تھا اپوزیشن کورونا پر سیاست کر رہی ہے، عثمان بزدار بولے کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے  ہیں ، حکومت کا سرفہرست ایجنڈا کرپشن کا خاتمہ ہے۔