Saturday, April 27, 2024

گوجرانوالہ،چوری کے شبہ میں زمیندار نے ملازم کو الٹالٹکادیا

گوجرانوالہ،چوری کے شبہ میں زمیندار نے ملازم کو الٹالٹکادیا
May 20, 2018
گوجرانوالہ  ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں گلاب پورہ کے بااثر زمیندار نے چوری کےشبہ  میں ملازم امجد کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے ملزم شفیق کوگرفتار کرکےکارروائی شروع کردی۔