Monday, September 16, 2024

گوجرانوالہ : کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت 10افراد زخمی

گوجرانوالہ : کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت 10افراد زخمی
April 10, 2016
  گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق گوجرانوالہ میں آوارہ اورباؤلےکتوں کاراج انتظامیہ دفاترتک محدود کتوں  کوتلف کرنےکاموثرآپریشن  تاحال شروع نہ کرسکی۔ گوجرانوالہ میں آوارہ کتوں نےشہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہےکتوں کےکاٹنےسے بچےبڑےاسپتال میں داخل ہورہےہیں۔گزشتہ رات  بھی کالج روڈ پرکتےکےکاٹنےسےبچوں سمیت دس افرادزخمی ہوگئےجنہیں  طبی امداد کےلیے ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچایاگیا۔۔