Monday, September 16, 2024

گوجرانوالہ ،پولنگ ڈے پر فائرنگ کرنیوالے ن لیگی کارکن کی ویڈیو سامنے آگئی

گوجرانوالہ ،پولنگ ڈے پر فائرنگ کرنیوالے ن لیگی کارکن کی ویڈیو سامنے آگئی
July 28, 2018
گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ میں پولنگ ڈے پر کھوکھرکی میں فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فوٹیج میں مسلم لیگ ن کے کارکن زاہد بٹ کو  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ کرتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے ۔ انتخابات کی رات کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جیت کی خوشیاں منا رہے تھے کہ  مسلم لیگ ن کے کارکن  زاہد بٹ نے  کارکنوں پر فائرنگ کر دی ، ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔